نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسامہ بن لادن نے کے موقف کی حمایت کی دعوت دیتا ہوں۔
واضح رہے کہ 2011 میں پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں امریکا کی خفیہ کاروائی کے دوران القاعدہ کا موجود سرغنہ اسامہ بن لادن ہلاک ہو گیا تھا جس کے بعد ایمن الظواہر کو القاعدہ کا سرغنہ مقرر کیا گیا تھا۔ ایمن الظواہری کے مذکورہ آڈیو ٹیپ ...
اسامہ بن لادن نے امریکہ سے اپنے باپ کی موت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ الوقت - پاکستان میں امریکی کمانڈوز کے ایک مبینہ آپریشن میں اسامہ بن لادن کو قتل کردئیے جانے کے 5 سال بعد ان کے بیٹے حمزہ بن اسامہ بن لادن نے امریکہ سے اپنے باپ کی موت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
حمزہ نے 21 منٹ کے ایک آڈیو ...
اسامہ بن لادن نے بنایا تھا، بھی مالی بحران کا شکار ہے اور یہ کمپنی اب تک اپنے 50 ہزار سے زائد ملازمین اور مزدوروں کو نوکری سے نکال چکی ہے۔ اس کمپنی کا ایک بڑا مزدوروں پر مشتمل ہے۔ یہ لوگ بھی اپنی کمپنی سے سات مہینے سے زیادہ کی تنخواہ کے طلبگار ہیں۔
اس بات کے مد نظر کے سعودی عرب میں سڑکو ...
اسامہ بن لادن کی پرورش سے لے کر حقانی نیٹ سے اس کے تعلق جیسے ثبوت اس بات کا تعین کرنے کے لئے کافی ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کس کے ساتھ ہے اور یقینی طور پر وہ امریکہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب یہی وقت ہے کہ پاکستان کو اس دھوکے کی وجہ اس کی مدد بند کر دی جائے اور اسے دہشت گردی کی مدد ...
اسامہ بن لادن حکمراں سعودی خاندان کا بہت قریبی تھا اور اس حملے میں شامل 19 دہشت گردوں میں سے 15 کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔
قابل توجہ بات یہ ہے کہ گیارہ ستمبر کے دہشت گرادنہ واقع میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کا موضوع، یمن کے بے گناہ عوام کے خلاف جنگ، شام اور عراق میں مداخلت اور دہشت گرد گروہوں ک ...
اسامہ بن لادن کا مارا جانا تھا۔ امریکی فوجیوں کی یہ خفیہ کاروائی 2011 تک 120 کاروائی تک پہنچ گئی تھی۔
باضابطہ سرحدوں اور سیاسی استحکام کو درہم برہم کرنا، عظیم مشرق وسطی کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے تناظر میں امریکا کے اصل ہدف تھے۔ در ایں اثنا اوباما نے اسی نقطے سے جہاں بوش نے ختم ک ...
اسامہ بن لادن کے والد نے بنائی تھی۔ بن لادن گروپ نے گزشتہ سال کے آخر میں کہا تھا کہ نوکری سے نکالے جانے والے 70 ہزار مزدوروں کی تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں۔
تیل کی قیمتوں میں کمی اور یمن اور شام کے بحرانوں میں بری طرح پھنس جانے کی وجہ سے سعودی عرب کی معیشت زمین بوس ہوگئی ہے اور ملک میں اس کے اثرات و ...
اسامہ بن لادن اپنی موت سے چند ماہ پہلے داعش کی پر تشدد سرگرمیوں اور القاعدہ کے اثر و رسوخ کم ہونے کی وجہ سے تشویش میں مبتلا تھا۔ الوقت - دہشت گرد گروہ القاعدہ کا سربراہ اسامہ بن لادن اپنی موت سے چند ماہ پہلے داعش کی پر تشدد سرگرمیوں اور القاعدہ کے اثر و رسوخ کم ہونے کی وجہ سے تشویش میں مبتلا تھا۔ ام ...
اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی تھا۔ اس پر الزام ہے کہ 1998 میں کینیا اور تنزانیا میں امریکی سفارت خانے پر ہوئے بم حملے میں بھی ملوث تھا۔
سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں اس کی گاڑی دکھائی دے رہی ہے جس کی چھت حملے کے بعد اڑ گئی۔ مبینہ سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بھی اس بات کی تصدیق ک ...